سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا قدم قدم پر گیت رے بستی بستی تیرا چرچا نگر نگر ہے میت رے جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
تیری پیاری سج دھج کی ہم اتنی شان بڑھائیں آنے والی نسلیں تیری عظمت کے گن گائیں جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
ReplyDeleteسوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا قدم قدم پر گیت رے
بستی بستی تیرا چرچا نگر نگر ہے میت رے
جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
تیری پیاری سج دھج کی ہم اتنی شان بڑھائیں
آنے والی نسلیں تیری عظمت کے گن گائیں
جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے